
خوش آمدید سب پلئیرز کو بیسٹ آف لک اپنا شوق کمیٹی کی طرف سے—-اپنا شوق ایک بمپر آفر لا رہا ہے جلد ہی متعارف کروایں گے آپ سب کو—جن دوستوں نے اپنا شوق کی آئُڈی بنائ ہے برائے مہربانی اپنا علاقہ کا نام ساتھہ لکھیں—-آپ کا من پسند استاد کون ہے جس میں دونوں مہارت پائ جائے بریڈنگ اور اڑان کی۔۔۔۔۔۔
پاکستان سپر پلیئرز اینڈ شیر پنجاب چیترونڈے چیمپئن شپ 2025 16مارچ - Start time: 06:30
Lofts: 18, Total pigeons: 144, Pigeons landed: 100, Pigeons remaining: 44
First Winner Bird: چھت امیر حمزہ اینڈ عبدالحفیظ Time 18:40:18
Last Winner Bird: استاد زوییب چھت رانا جہانگیر Time: 19:26